اس لئے وہ دن رات ہر لمحہ میرا جینا محال کر رہا تھا وہ منافق تھا اسلئے شک بھرے سوال کر رہا تھا میں وابسطہ تھا کبھی کچھ گناہگاروں سے اس لئے وہ ہر مومن سے میرے کافر ہونے کے خیال کر رہا تھا ازقلم_ ذوالقرنین ذلی ۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli #kafir #Isliye #zulqarnainzilli #Darknight ★Zk mømîñ★ kittu❤