کچھ ایسا ہے کہ اگر میں خود کو جان جاؤں تو آفت سی آنی ہے, دل میں شور سا اٹھنا ہے, اس لیے خود کو نا جاننا ہی بہتر ہے, کیونکہ اس شور سے دل کے امن کو بچانا ہے! ~ثنائ مہوش🌟 #خودکوجاننا #دل کا شور #ناجاننا #دل کا امن © Image credit; rightful owner