Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی کہتے ہو اہل کتاب کے بن نامکمل ہے ایمان ہمارا

کبھی کہتے ہو اہل کتاب کے بن نامکمل ہے ایمان ہمارا
کبھی انجیل کو سرعام جلا دیتے ہو
کبھی کہتے ہو "ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے"
کبھی ہم کو سرعام جلا دیتے ہو
ہم کافر ہی سہی مگر انسان توہے
ہمارا بھی روح جسم جان تو ہے
مانتے ہیں ملک تمہارا ہے لیکن 
یاد رکھو ! اس کو بنانے میں حصہ ہمارا ہے
                                                                                                                                                                            ✍چاند 
#Black    Day    for  
Christain ⛪
in Pakistan

©Istfan Chand #black day for Christian in Pakistan

istfanchand3293

Istfan Chand

New Creator