Nojoto: Largest Storytelling Platform

اپنی بنائی فرق چھوڑ کےمل کبھی انسان بن کے مل رنگ و

اپنی بنائی فرق چھوڑ کےمل
کبھی انسان بن کے مل
رنگ و نسل کا  فرق چھوڑ کےمل 
نفرتوں کا بھار گرا کے مل
محبتوں کی صدا اٹھا کےمل 
دلوں کے پردے گرا کےمل
سرحدوں کو پھلانگ کےمل 
خود کو پہچان کےمل 
برابری کا ارادہ کر کےمل 
اپنوں کا سہارا بن کےمل 
اندر کا خلش مٹا کےمل 
چہرے پےمسکان سجا کےمل
تب ہی ہم ملیں گے 
کبھی انسان بن کے مل 
۔۔۔۔۔
            
                    نازش منظور #innerbeautymatters
اپنی بنائی فرق چھوڑ کےمل
کبھی انسان بن کے مل
رنگ و نسل کا  فرق چھوڑ کےمل 
نفرتوں کا بھار گرا کے مل
محبتوں کی صدا اٹھا کےمل 
دلوں کے پردے گرا کےمل
سرحدوں کو پھلانگ کےمل 
خود کو پہچان کےمل 
برابری کا ارادہ کر کےمل 
اپنوں کا سہارا بن کےمل 
اندر کا خلش مٹا کےمل 
چہرے پےمسکان سجا کےمل
تب ہی ہم ملیں گے 
کبھی انسان بن کے مل 
۔۔۔۔۔
            
                    نازش منظور #innerbeautymatters