Nojoto: Largest Storytelling Platform

کچھ اس طرح سے تم نے مجھے روگ دیا ھے دل میں میرے خ

کچھ اس طرح سے تم نے مجھے روگ دیا ھے

دل میں میرے خنجر سا کوئی ٹوک دیا ھے

میری نظر میں مجھ کو تماشہ بنا دیا

جلتے ھوے شعلوں پہ مجھے روک دیا ھے

دل سوز وفاؤں کا صلہ اس نے دیا ھے

یادوں کو جس کی میں نے دل میں لاک کیا ھے

یہ زھر بھی ہنس ہنس کے فضل میں نے پیا ھے

کہ دوست نے ھی مجھکومیرے بلاک کیا ھے ghmzda
کچھ اس طرح سے تم نے مجھے روگ دیا ھے

دل میں میرے خنجر سا کوئی ٹوک دیا ھے

میری نظر میں مجھ کو تماشہ بنا دیا

جلتے ھوے شعلوں پہ مجھے روک دیا ھے

دل سوز وفاؤں کا صلہ اس نے دیا ھے

یادوں کو جس کی میں نے دل میں لاک کیا ھے

یہ زھر بھی ہنس ہنس کے فضل میں نے پیا ھے

کہ دوست نے ھی مجھکومیرے بلاک کیا ھے ghmzda
fazalameen2259

Fazal Ameen

Silver Star
New Creator