کچھ اس طرح سے تم نے مجھے روگ دیا ھے دل میں میرے خنجر سا کوئی ٹوک دیا ھے میری نظر میں مجھ کو تماشہ بنا دیا جلتے ھوے شعلوں پہ مجھے روک دیا ھے دل سوز وفاؤں کا صلہ اس نے دیا ھے یادوں کو جس کی میں نے دل میں لاک کیا ھے یہ زھر بھی ہنس ہنس کے فضل میں نے پیا ھے کہ دوست نے ھی مجھکومیرے بلاک کیا ھے ghmzda