دل والوں کی بستی میں درد سہانے مول لیئے اک چارہ گر کی چاہت میں زخم پرانے کھول لیئے غم سے ایسا رشتہ تھا خوشیاں نا ہم کو راس آئیں اس راہ گزرپہ درد ہی تھےسو جتنے ملے سب تول لیئے سیَد کاشف نواز 01:55 PM Tuesday: 14/04/2020