Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہونے چاہیئے ناں زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی جو آپ ک

ہونے چاہیئے ناں زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی جو آپ کو بنا مطلب کے چاہیں... 
جو آپ سے لفظی محبتیں نہ جتائیں بلکہ اپنے عمل سے یہ ثابت کریں کہ وہ واقعی میں آپ سے محبت کرتے ہیں.
آپ جتنی ناراضگی دکھائیں، جتنا دور ہو جائیں وہ واپس آپ کے پاس ہی آئیں.. 
 آپ پریشان، دکھی ہوں یا کوئی تکلیف ہو آپ بنا کچھ سوچے انہیں سب کچھ بتا دیں اور وہ آپکا آپکی ذات کا بھرم رکھتے ہوئے آپکو دلاسہ دیں آپکی عزت کا خیال رکھیں اور کبھی آپ کے بھروسے کو ٹوٹنے نہ دیں.
زندگی بہت پرسکون ہو جاتی ہے جب بھی ایسے لوگوں کا ساتھ میسر ہو__!!

©a girl with flaws...(amna) ❤️

#wetogether #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart