Nojoto: Largest Storytelling Platform

#OpenPoetry ماں تیری یاد میں میں سوتا ہی نہی

#OpenPoetry      ماں تیری یاد میں  میں سوتا ہی نہیں
کس سے میں کہوں اے ماں کوئی ہوتا ہی نہیں 
اپنا   وہ   پیار   دے مجھ کو   وہ    دلار    دے 
ماں تیرے بن تو دیکھ   میں ہنستا ہی نہیں
تیرے آنچل کو تھام کے میں  چلنا چاہوں ماں
ماں کیوں تو چلی گئی میں گرتا   ہی نہیں
سردی میں ُجلسہ گیا اب نہ کوئی پاس ہے
ماں تجھ کو ہی فکر تھی اب کوئی    پوچھتا ہی نہیں #Openpoetry  ....Poem on Mother...Some Couplets