تیرے عشق کا نشہ کیا، بے ہوش ہو گیا... اک شخص جو بولتا تھا بہت، خاموش ہو گیا... شفقت ربانی #poetry #shayari #poet #artist #love Suman Zaniyan