Nojoto: Largest Storytelling Platform

کے فقط تیری شعریوں سے چل رہا تھا فسانہ میرا اب جو

 کے فقط تیری شعریوں سے چل رہا تھا فسانہ میرا
اب جو بیچ رہ میں چھوڑ گۓ اندوری ہمیں 
تو کس کے سہارے کاروں مکمل افسانہ میرا۔۔ 
👈😔 سہیل خان  

के फ़क़त तेरी शायरियों से चल रहा था फ़साना मेरा।
अब जो छोड़ गए बीच राह में इंदोरी हमें तो किसके सहारे करूँ मुकम्मल अफ़साना मेरा॥
😔👈 सुहैल खान। ہندوستان کے نامور شاعر راحت اندوری صاحب آج انتقال فرما گئے۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔
ان کی ولادت 1 جنوری 1950 کو مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں ہوئی۔ مشاعرے کو معیار عطا کیا انہوں نے۔ اپنے مخصوص انداز سے وہ آج شاعری کے شائقین کے دلوں پر راج کرتے رہے۔ ہم انہیں یاد کرتے ہیں۔

अलविदा राहत साहब।
#raahatindori #collab #yqbhaijan   #YourQuoteAndMine
Collaborating with YourQuote Bhaijan #suhail_khan #ankahe_alfaaz_malik #shayri #question #

loyalmusers1279

Loyal Musers

New Creator