Nojoto: Largest Storytelling Platform

اگر ہم دور ھوجائیں کہیں دنیا میں کھو جائیں بتاؤ ک

اگر ہم دور ھوجائیں 
کہیں دنیا میں کھو جائیں
بتاؤ کیا کروگے تم؟
ہمیں ڈھونڈو گے یا پھر 
بھول جاؤ گے؟
ہمیں آواز دوگے یا کسی 
گزری کہانی میں ہمارا نام لکھ دو گے!!!!
چلو تم ایسا کرلینا
ہمیں تم بھول ہی جانا
مگر اتنی گزارش ھے 
ہمارا ذکر جب آئے 
ذدا سا مسکرا لینا
خوشی کا ھو کہ غم کا ھو
بس اک آنسو گرا لیینا #اردوشاعری
اگر ہم دور ھوجائیں 
کہیں دنیا میں کھو جائیں
بتاؤ کیا کروگے تم؟
ہمیں ڈھونڈو گے یا پھر 
بھول جاؤ گے؟
ہمیں آواز دوگے یا کسی 
گزری کہانی میں ہمارا نام لکھ دو گے!!!!
چلو تم ایسا کرلینا
ہمیں تم بھول ہی جانا
مگر اتنی گزارش ھے 
ہمارا ذکر جب آئے 
ذدا سا مسکرا لینا
خوشی کا ھو کہ غم کا ھو
بس اک آنسو گرا لیینا #اردوشاعری
hassanraza3455

Hassan Raza

New Creator