Nojoto: Largest Storytelling Platform

۰۰۰زندگى۰۰۰ ہمارى خواہشات کے مطابق نہیں چلتى....

۰۰۰زندگى۰۰۰

 ہمارى خواہشات کے مطابق نہیں چلتى.....
اس میں خوشیوں کى مٹھاس ہے تو.......
تلخ رویوں اور حقیقتوں کى کڑواہٹ بھى ہے.....
کبھى کبھى ہم ہمت ہار دیتے ہیں، اور ناکام ہو جاتے ہیں....
جبکہ یہى وہ حساس وقت ہوتا ہے
جب ہم اپنى منزل کے بہت قریب ہوتے ہیں.
ہمت کبھى مت ہاریں.امید کا دامن کبھى مت چھوڑیں dear zingee