Nojoto: Largest Storytelling Platform

چھوڑ کے ہم اپنوں کو سپنوں میں کیوں جائے! حقیقت

چھوڑ کے ہم اپنوں کو سپنوں میں کیوں جائے!  

حقیقت میں جو اپنے ہو پھر وہ سپنے کیوں آئے! 

اُن سپنوں کا کیا ہے جو اپنے نہ ہو پائے! 

لیکن جو سپنے میں آ کر پھر حقیقت بن جائے "سنائ مہوش" وہ آرزو کرتی ہیں کہ وہ سپنے بار بار آئے!  #سپنا #حقیقت  #میری _شاعری