Nojoto: Largest Storytelling Platform

آنسو آجاتے ہیں آنکھوں میں رونے سے پہلے ہر خواب ٹو

آنسو آجاتے ہیں آنکھوں میں رونے سے پہلے 
ہر خواب ٹوٹ جاتا ہے سونے سے پہلے
عشق گناہ ہے یہ تو جان گئے ہم 
کاش کوئی روک لیتا یہ گناہ ہونے سے پہلے
Ajmal

©BaBa  G
  Shayari e Ajmal.
babag5848362208558

BaBa G

New Creator

Shayari e Ajmal.

27 Views