Nojoto: Largest Storytelling Platform

Meri likhi Rubaiyan (1) " تیرے گھمنڈ کو اک رن می

Meri likhi Rubaiyan 
(1)  " تیرے گھمنڈ کو اک رن میں توڑ ڈالونگی 
اپنے اخلاق کے آگے جھکا کے چھوڑ ڈالونگی 
میں اپنے ہند کی امن و سلامتی کی خاطراسماء 
لوگوں میں پھیلی نفرت کو محبت سے جوڑ ڈالونگی -"

(2) " ہم کو مٹانے کا جو دل میں قرار رکھا ہوگا 
تیرا احساس یہ بےکار میں رکھا ہوگا 
تو شاید بھول گیا اسماء کو مٹانے کی ہو میں بھائی 
تیری چیتا اور کفن بھی اسی سنسار میں رکھا ہوگا -" 

(3 )  " ہمارے کردار میں جو ہوگا وہ دکھائی دیگا 
کام کو دیکھ کر ہر کوئ بدھائ دیگا 
لے کے جاؤ گے نہیں دنیا سے کچھ بھی یار ون 
کام بس اسماء نیکی کی کمائی دیگا  -"
Asma Begum

©Jazbat ki Duniya
  padho #samjho#seekho