مشکل سے مشکل بات کو احسان بنا دو گلزار میں ِنشاط کو احسان بنا دو مذہب پے تم کرو نہیں قتل و غارت اپنے ہی آپ کو ذرا انسان بنا دو "عامر علیم" #Nojotoاردو