Nojoto: Largest Storytelling Platform

اور تو وہ کہیں نہیں ہے مگر ہاں زرا سا مرے دھیان می

اور تو وہ کہیں نہیں ہے مگر
ہاں زرا سا مرے دھیان میں ہے


آپکا آخری خدا حافظ
نقش اب بھی ہمارے کان میں ہے

مرزا منیب بیگ #twolinepoetry
#trending
#india#pakistan
اور تو وہ کہیں نہیں ہے مگر
ہاں زرا سا مرے دھیان میں ہے


آپکا آخری خدا حافظ
نقش اب بھی ہمارے کان میں ہے

مرزا منیب بیگ #twolinepoetry
#trending
#india#pakistan