Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم مجھ سے تعلق بس یونہی توڑ دیتے ہو, ساتھ چلتے ہو

تم مجھ سے تعلق بس یونہی توڑ دیتے ہو,

ساتھ چلتے ہوئے سرےراہ دانستگی میں چھوڑ دیتے ہو,

یہ بھی خیال رکھتے ہو کہ زیادہ توٹ کر نہ بکھروں میں,

اسی لیئے ہی تو ہر بار توڑنے پر پھر سے جوڑ دیتے ہو,

خود تو غیروں کی محفل میں بھی جاتے ہو قہقہے بھی لگاتے ہو,

اور واپسی پر تم سارے ہی نشتر میرے دامن پر سجاتے ہو..

کیا یہ لازم ہے کہ تم سہی ہو اور میں غلط نظر آؤں,

مگر تم تو ہر بار مجھ ہی کو غلط بتاتے ہو..

رکھ لیتے ہو لحاظ میری اس چار دن کی محبت کا,

ورنہ تم تو اچھوں اچھوں کو اوقات دکھاتے ہو,

جانے کس بات کا میری تم نے مان رکھا ہوا ہے جاناں,

ورنہ مَخمَل میں ٹَاٹ کا پیوند کہاں لگاتے ہو..

انّاؤں کے پُر زَور سے تَھپیڑوں میں تم یَارا,

مُجھے محفوظ رکھتے ہو اور اپنے اعتاب سے بچاتے ہو..

یُوں تَو بُہت ہی کم ظرف واقع ہوا ہوں میں یہاں,

مگر تم مجھ کو اپنے نام کے ساتھ اک اعزاز سجھ کر لگاتے ہو..

بکلم خود:-
                     جگنو tum mujh sey taluq younhi tour dete ho