Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ جانتی تھی میں اس سے محبت نہیں عشق کرتا ہوں۔۔۔بے

وہ جانتی تھی میں اس سے محبت نہیں عشق کرتا ہوں۔۔۔بے پناہ عشق۔۔۔وہ جانتی تھی وہ میری کمزوری بن چکی ہے۔۔۔کبھی کوئی بات نہیں بھی ہوتی تھی تو وہ لڑ کر خفا ہوجاتی تھی جب ہی توپاگل سا ہوجاتا تھا میں۔۔۔بات بات پر آنسو ٹوٹ کر گرنے لگتے تھے۔۔۔اس کی ناراضگی میرا اس دنیا سے دل اچاٹ کر دیتی تھی۔۔۔ہر چیز سے واقف ہوتے ہوئے بھی اس نے میری زندگی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئےدرد سے بھر دیا۔۔۔نہ جیتا ہوں اور نہ مرتا ہوں۔۔۔۔بس خالی ذہن کے ساتھ زندگی گزارے چلے جا رہا ہوں۔۔۔اس کی محبت کو میں اپنی مضبوط پناہ گاہ سمجھتا رہا۔۔۔لیکن اس نے سب کچھ چھین لیا مجھ سے۔۔۔خوشی کا ہر احساس ہر وجہ۔۔۔اور میری زندگی کو ہمیشہ کے لئےاندھیروں کے حوالے کر دیا۔۔۔!! 😢
زین مغل

zainmughal2395

Zain Mughal

New Creator