Nojoto: Largest Storytelling Platform

#خط سپرد خاک میرا ایک ایک خط نہ کرے وہ بد گمانیوں

#خط سپرد خاک میرا ایک ایک خط نہ کرے
وہ بد گمانیوں میں غلط فیصلے نہ کرے

سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اس سے کہو کہ ابھی
جدائ کے کسی کاغذ پہ ابھی دستخط نہ کرے

©MD AZAM REZA #خط
#خط سپرد خاک میرا ایک ایک خط نہ کرے
وہ بد گمانیوں میں غلط فیصلے نہ کرے

سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اس سے کہو کہ ابھی
جدائ کے کسی کاغذ پہ ابھی دستخط نہ کرے

©MD AZAM REZA #خط
mdazamreza4790

MD AZAM REZA

New Creator
streak icon1

#خط