Nojoto: Largest Storytelling Platform

خوشیاں اتنی مہنگی ہے تو غم کیسا رہے گا زندگی کا سو

خوشیاں اتنی مہنگی ہے تو غم کیسا رہے گا
زندگی کا سودا موت کے ساتھ کیسا رہے گا

چار دن کی زندگی میں کروڑوں غموں سے وابستہ
چھپا کر آنسووں جیلوں زندگی تو کیسا رہے گا

بھری محفل میں خود کو اکیلی دیکھ اشک نہ بہہ جائے    
کہی اکیلی تنہا خود کے ساتھ روں لو تو کیسا رہے گا

بھٹک گئی ہو خود کے بنائے اصولوں میں کہی مصباح
کیوں نہ آج خود پے بھروسہ کرنا چھوڑ دو توکیسا رہے گا

قلب مضطرب کا چین تلاش رہی ہو میں سوکھے چمن میں
کیوں نہ دل کی لگی کو آگ لگا دوں تو کیسا رہے گا

©Misba kouser #nojoto_urdu #nojoto_shayari 

#freebird