Nojoto: Largest Storytelling Platform

وقت کی سب سے اچھی چیز پتہ کیا ہے یہ بدل جاتا ہے بع

وقت کی سب سے اچھی چیز پتہ کیا ہے یہ بدل جاتا ہے
بعض اوقات جن لوگوں کی وجہ سے ہم اپنوں کو ذلیل و رسوا کر کہ خود سے دور کر رہے ہوتے ہیں وہ جب اپنا مطلب والا ساتھ چھوڑتے ہیں 
تب ہمیں اپنوں کی قدر کا پتہ لگتا مگر تب وقت گزر چکا ہوتا
اور اس وقت صرف اور صرف پچھتاوا رہ جاتا ہے 
مگر تب بھی وہی اپنے ہوتے ہیں جو سینے سے لگاتے ہیں ♥️