Nojoto: Largest Storytelling Platform

عزیز تر مجھے رکھتا ‌ہے وہ رگ جاں سے یہ بات سچ ہے

عزیز تر مجھے رکھتا ‌ہے  وہ رگ جاں سے
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں میری ماں سے

وہ ماں کے کہنے پہ کچھ روک مجھ پہ رکھتا ہے
یہی وجہ ہے  کہ مجھے چومتے ججھکتا  ہے
وہ آشنا میرے ہر کرب سے رہا ہر دم
جو کھل کے رو نہیں پایا مگر سسکتا  ہے

جڑی  ہے اسکی ہر اک ہاں فقط میری ہاں سے
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں میری ماں سے

ہر اک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا  ہے
تمام عمر وہ اپنوں سے کٹ کے رہتا ہے
وہ لوٹتا ہے کہیں رات کو دیر سے کہ دن بھر
وجود اسکا پسینے میں ڈھل کے بہتا ہے 

گلے پھر بھی تھے مجھے ایسے چاک داماں سے
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں میری  ماں سے

پرانا سوٹ پہنتا  ہے کم وہ کھاتا ہے 
مگر کھلونے میرے سب خرید لاتا ہے
وہ مجھے سوئے ہوئے دیکھتا ہے جی بھر کے
نہ جانے سوچ کے وہ کیا کیا مسکراتا ہے 
میرے بغیر ہیں سب خواب اسکے ویراں سے

یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں میری ماں سے​ #mera#baap#km#nahi#meri#maaa#se

Azeez-tar Woh Mujhe Rakhta Tha Rag-e-Jaan Se

Yeh Baat Sach Hai Mera Baap Kam Na Tha Maan Se 

Woh Maan Ke Kehne Pe Kuch Raub Mujhpe Rakhta Tha