Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک تم ہی ہو میری زندگی میں جس پر کرتا ہوں میں یقی

ایک تم ہی ہو میری زندگی میں
جس پر کرتا ہوں میں یقین
ساتھ نہ چھوڑنا تم میرا 
ورنہ بھٹک جاؤں گا میں

گھرے پڑے ہیں ہم ایسے لوگوں سے
جن کا ظاہر کچھ اور ہے  باطن‎ کچھ اور
ہاتھ نہ چھوڑنا تم میرا 
ورنہ بھٹک جاؤں گا میں

خالی پری تھی میری زندگی
ایک کورے پنے کی طرح 
تم نے بھر دیا اسکو
خوبصورت الفاظوں سے

میرے بےچین دل میں تیرے انے سے پہلے
سوچا تھا اس ظالم طوفان میں کسی کاغذ کی طرح
بھٹک جاؤں گا میں BHATAK JAON GA MEIN
#b4db0y17
ایک تم ہی ہو میری زندگی میں
جس پر کرتا ہوں میں یقین
ساتھ نہ چھوڑنا تم میرا 
ورنہ بھٹک جاؤں گا میں

گھرے پڑے ہیں ہم ایسے لوگوں سے
جن کا ظاہر کچھ اور ہے  باطن‎ کچھ اور
ہاتھ نہ چھوڑنا تم میرا 
ورنہ بھٹک جاؤں گا میں

خالی پری تھی میری زندگی
ایک کورے پنے کی طرح 
تم نے بھر دیا اسکو
خوبصورت الفاظوں سے

میرے بےچین دل میں تیرے انے سے پہلے
سوچا تھا اس ظالم طوفان میں کسی کاغذ کی طرح
بھٹک جاؤں گا میں BHATAK JAON GA MEIN
#b4db0y17
badboy177791

BaDBoY17

New Creator