Nojoto: Largest Storytelling Platform

بچھڑ کر مجھ سے اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا و

بچھڑ کر مجھ سے اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا
وہ تھک جائے گا اور میرے گلے سے آ لگے گا
میں مشکل میں تمہارے کام آؤں یا نہ آؤں
مجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا۔۔۔
تہذیب حافی

©Nc Creation. #poemkiduniya #poem #poemgasm 

#Sunrise

nccreation2139

Nc Creation.

New Creator