اتنی فرصت کہاں تھی کہ سوچتا میں کارِ جہاں تمام تاخیر میں رہ گئے پروانۂ اجل آیا تو یکدم سانس رکی پیچھے کے لمحے فقط نظر میں رہ گئے مٹی سے بنا مٹی میں کھو گیا رشتے کاغذ کے بس تصویر میں رہ گئے #nojoto #nojotourdu #insirationalquote #lovelife #haniairmiya