Nojoto: Largest Storytelling Platform

گردش حالات میں ہوں, برا نہیں ہوں میں ذرا سا مشکلات

گردش حالات میں ہوں, برا نہیں ہوں میں
ذرا سا مشکلات میں ہوں, برا نہیں ہوں میں
لگاتے ہیں جو لوگ میرے خلوص کی قیمتیں
انکے منفی خیالات میں ہوں, برا نہیں ہوں میں
اٹھائے ہیں کس کس نے سوال میری مخلصی پر؟
مبتلا عجیب سوالات میں ہوں, برا نہیں ہوں میں
ایسے تو نہ چھوڑ، بات تو سن، ٹھہر تو سہی   آشوب
ذرا سا جذبات میں ہوں, برا نہیں ہوں میں # Bura nai hoon main

babarbashir7460

Babar Ashob

New Creator