Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں جب بھی کسی بیٹی کو اپنے والد کے کندے پر سوار ہ

میں جب بھی کسی بیٹی کو اپنے والد کے کندے پر سوار ہوتے دیکھا بابا میں نے آپ کو یاد کیا
میں نے جب کسی والد کو اپنی بیٹی کا تعارف کرواتے دیکھا بابا میں آپ کو یاد کیا
میں نے جب بھی کسی والد کو اپنی بیٹی کے لیے اپنی زوجہ سے لڑتے دیکھا بابا میں نے آپ کو یاد کیا
میں جب بھی کسی بیٹی کی روخصاتی پر ایک والد کو روتا دیکھا بابا میں نے آپ کو یاد کیا

©AlfiyaAPSiddiqui #APSiddiqui 
#baba
#Alfiyasiddiqui 
#urdu 
#urdumerijaan 
#love❤