Nojoto: Largest Storytelling Platform

اُسے میک اپ کی چیزیں پسند تھی اور مجھے سادگی پسند

اُسے میک اپ کی چیزیں پسند تھی اور مجھے سادگی پسند تھی وہ گرین ٹی اور کافی پہ مرتی تھی اور میں سادہ چائے پہ اُسے میوزک شو شراہا پسند تھا مجھے قوالیاں ، سنسان اور ویران راستے اُسے شاعری غزلیں سب بورنگ لگتی تھی ، وہ بڑے بڑے شہروں میں شاپنگ کے خواب دیکھتی تھی اسکی باتوں میں مہنگے شہر تھے اور میرا تو پورا شہر ہی وہ تھی نہ میں‎ ‎نے اُسے بدلا نہ اُس نے مجھے ہم آگے بڑھ گئے سال یاد ہیں اُس کی ہر بات یاد ہے کچھ دن پہلے اُس نے بتایا ٹھنڈی جگہ اکیلے گھوم آئی رات کو اب اُس کا دل بھی چاہے پینے کو کرتا ہے اب میں بھی اکثر کافی پی لیتا ہوں کسی مہنگی جگہ بیٹھ کر💔

malikzaib5422

Malik Zaib

New Creator