تیرے ایوانوں میں پُرزے ہوئے پیماں کتنے کتنے وعدے جو نہ آسودۂ اقرار ہوئے کتنی آنکھوں کو نظر کھا گئی بد خواہوں کی خواب کتنے تری شہ راہوں میں سنگسار ہوئے ©PK ہم تو مجبورِ وفا ہیں #فیض_احمد_فیض