سارا دن سمیٹوں میں خود کے انگنت حصے۔۔ شام کو تیری یاد آئے تو پھر سے بکھر جاوں۔۔ #شاعری #یوسف #اردو #پاکستان