قبریں تب معدُوم ھوتی ھیں جب عید ، بقر عید ، یا محرم کے ایام میں اُن پر کوئی مٹی ڈالنے ، پانی کا چھڑکاؤ کرنے اور گلاب کی پتیاں ڈالنے نہ آئے۔ #urdupost #urduadab