Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک جیسی باتوں پر سب کے دل دھڑکتے ہیں سب اداس لوگ

ایک جیسی باتوں پر
 سب کے دل دھڑکتے ہیں
سب اداس لوگوں کی
ایک۔۔۔۔۔ سی۔۔۔۔۔کہانی ہے...
اشک آنکھ میں رکھ کر
کھل کے مسکرانے کی
ایک جیسی تشریحیں 
ایک سی وضاحتیں ھے
ایک جیسے شعلوں میں
سب کے خواب جلتے ھیں
سب اداس لوگوں کے
*بے مراد ہاتھوں پر*
*ایک سی لکیریں ھیں..!!!* Udas zindagi
ایک جیسی باتوں پر
 سب کے دل دھڑکتے ہیں
سب اداس لوگوں کی
ایک۔۔۔۔۔ سی۔۔۔۔۔کہانی ہے...
اشک آنکھ میں رکھ کر
کھل کے مسکرانے کی
ایک جیسی تشریحیں 
ایک سی وضاحتیں ھے
ایک جیسے شعلوں میں
سب کے خواب جلتے ھیں
سب اداس لوگوں کے
*بے مراد ہاتھوں پر*
*ایک سی لکیریں ھیں..!!!* Udas zindagi
adilkhan6512

Adil Khan

New Creator