Nojoto: Largest Storytelling Platform

مرحبا مرحبا پھر آمد رمضان ہے  کھل اٹھے مرجھائے دل،

مرحبا مرحبا پھر آمد رمضان ہے 
کھل اٹھے مرجھائے دل، تازہ ہوا ایمان ہے 

ہم گناہ گاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے 
یا اللہ تو نے عطا پھر کر دیا رمضان ہے 

دوستو کر لو گناہوں سے سبھی توبہ کے اب 
پڑ گئے دکھ پہ تالے قید ہر شیطان ہے 

دو جہاں کی نعمتیں ملتی ہیں روزہ دار کو 
جو نہیں رکھتا روزہ وہ بڑا نادان ہے 

یا الہی تو مدینے میں کبھی رمضان دکھا 
مدتوں سے دل میں یہ ہم سب کا ارمان ہے۔

آپ کو اور آپکے فیملی کو ماہِ رمضان مبارک۔
من پسند کلام کے ساتھ
آپکا اپنا مخلص          دعاگو : غلام علی۔ مرحبا مرحبا پھر آمد رمضان ہے 
کھل اٹھے مرجھائے دل، تازہ ہوا ایمان ہے 

ہم گناہ گاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے 
یا اللہ تو نے عطا پھر کر دیا رمضان ہے 

دوستو کر لو گناہوں سے سبھی توبہ کے اب 
پڑ گئے دکھ پہ تالے قید ہر شیطان ہے 
مرحبا مرحبا پھر آمد رمضان ہے 
کھل اٹھے مرجھائے دل، تازہ ہوا ایمان ہے 

ہم گناہ گاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے 
یا اللہ تو نے عطا پھر کر دیا رمضان ہے 

دوستو کر لو گناہوں سے سبھی توبہ کے اب 
پڑ گئے دکھ پہ تالے قید ہر شیطان ہے 

دو جہاں کی نعمتیں ملتی ہیں روزہ دار کو 
جو نہیں رکھتا روزہ وہ بڑا نادان ہے 

یا الہی تو مدینے میں کبھی رمضان دکھا 
مدتوں سے دل میں یہ ہم سب کا ارمان ہے۔

آپ کو اور آپکے فیملی کو ماہِ رمضان مبارک۔
من پسند کلام کے ساتھ
آپکا اپنا مخلص          دعاگو : غلام علی۔ مرحبا مرحبا پھر آمد رمضان ہے 
کھل اٹھے مرجھائے دل، تازہ ہوا ایمان ہے 

ہم گناہ گاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے 
یا اللہ تو نے عطا پھر کر دیا رمضان ہے 

دوستو کر لو گناہوں سے سبھی توبہ کے اب 
پڑ گئے دکھ پہ تالے قید ہر شیطان ہے 
galibaltistani5503

Ali Raju

New Creator