وہ دیکھو دسمبر کہاں جارہا ہے ارے اس کو روکو کدھر جارہا ہے۔ کیوں ایسے ہم ہی سے وہ روٹھا ہوا ہے، بنا کچھ کہے اور بنا کچھ سنے یہ خود ہی کے کہے میں بہا جارہا ہے۔ وہ دیکھو دسمبر کہا جارہا ہے۔ #دسمبر