Nojoto: Largest Storytelling Platform

My feelings کچھ لمحے مجھے زندگی نم و خوشگوار جینے

My feelings کچھ لمحے مجھے زندگی نم و خوشگوار جینے دینا
جاتے وقت اِک بار اپنی پیشانی چومنے دینا

اگر پلٹنا ہوا تو میری محبت میں پلٹنا
اگر مجھ سے ہمدردی ہوئی تو رہنے دینا

عمر کے کسی تقاضے میں اچانک دِکھ گئے ہم
دل کو تھام لینا آنکھیں نہ بہنے دینا

میرا کچھ لِکھا کہا زہن میں اٹک گیا تو
خود کو نہ جلانا سارے شعر جلنے دینا

میں اکیلا ہی اِس سمندر میں ہمیشہ رہوں گا
کسی اور کو  آنکھوں میں نہ ڈوبنے دینا

عین ممکن ہے اعزاز تمھیں رُکنے کو کہہ دے
 منہ پر ہاتھ رکھ دینا مجھے کچھ نہ کہنے دینا #Big Love #Big Respect
My feelings کچھ لمحے مجھے زندگی نم و خوشگوار جینے دینا
جاتے وقت اِک بار اپنی پیشانی چومنے دینا

اگر پلٹنا ہوا تو میری محبت میں پلٹنا
اگر مجھ سے ہمدردی ہوئی تو رہنے دینا

عمر کے کسی تقاضے میں اچانک دِکھ گئے ہم
دل کو تھام لینا آنکھیں نہ بہنے دینا

میرا کچھ لِکھا کہا زہن میں اٹک گیا تو
خود کو نہ جلانا سارے شعر جلنے دینا

میں اکیلا ہی اِس سمندر میں ہمیشہ رہوں گا
کسی اور کو  آنکھوں میں نہ ڈوبنے دینا

عین ممکن ہے اعزاز تمھیں رُکنے کو کہہ دے
 منہ پر ہاتھ رکھ دینا مجھے کچھ نہ کہنے دینا #Big Love #Big Respect
rajaezaz1270

Raja Ezaz

New Creator