Nojoto: Largest Storytelling Platform

رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور دل میں یادیں

رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں ڈائری میں فون نمبر رہ گئے

©Zainulabadin zain #phone #call #love
رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں ڈائری میں فون نمبر رہ گئے

©Zainulabadin zain #phone #call #love