Nojoto: Largest Storytelling Platform

Tunnel تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے تم ہمیں

Tunnel تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے 
تم ہمیں زہر پلا دو تو مزہ آجائے

تم نے احسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا  
اب وہ احسان جتا دو تو مزہ آجائے
Tunnel تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے 
تم ہمیں زہر پلا دو تو مزہ آجائے

تم نے احسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا  
اب وہ احسان جتا دو تو مزہ آجائے