Nojoto: Largest Storytelling Platform

خوشبو ہندو یا مسلمان نہیں ہوتی... درخت پاکستانی ی

خوشبو ہندو یا مسلمان نہیں ہوتی...  درخت پاکستانی یا ہندوستانی نہیں ہوتے... رشتے ، دکھ درد سانجھے ہوتے ہیں.. امرتا پریتم اور گلزار میرے محبوب ہیں تو راحت فتح علی خان سے محبت کرنے والے دلی اور لکھنؤ میں بھی آباد ہیں... ہم انسان ہیں... ہم سب اپنی اولاد کو نفرت ورثے میں نہیں دینا چاہتے...ہمیں انسان رہنے دیا جائے

شاکرخان #محبت#پاکستان#ہندوستان#امن#دوستی#shakir

shakirkhan9037

Shakir Khan

Bronze Star
New Creator