Nojoto: Largest Storytelling Platform

تجھ سے پوشیدہ نہ میں نہ ہی میرا خواب ہے افسوس لکھن

تجھ سے پوشیدہ نہ میں نہ ہی میرا خواب ہے
افسوس لکھنا تیرا اور قسمت میری خراب ہے
تو ہی کائنات کا بھی مالک مافی مساوات کا بھی
لوح وقلم بھی تیرے اور میرے لئے سحاب ہے
نہ مجھے جز کا پتہ  کوئی نہ ہی  مجھے کُل کی کوئی خبر
پھر بھی میرے لئے اے رب کیا  عذاب ہے
جنت کی جن کو ہو تڑپ ہوتی رہے میرے رب
میرے سامنے تو کوئی منفرد سا خواب ہے
میں معصوم کوئی بندہ شہرت سے پرے رہوں
مجھے شہرت کی چکاچوند سے بڑا اجتناب ہے۔ 
معصوم الحق معصوم

©Masoom
  #prayer
masoomulhaq3501

Masoom

Silver Star
Super Creator

#prayer #Poetry

309 Views