Nojoto: Largest Storytelling Platform

دیکھتے ہیں آپ کو پہلوء غیر میں جب دل میں اک شعلہ ن

دیکھتے ہیں آپ کو پہلوء غیر میں جب
دل میں اک شعلہ نما سا جناب اٹھتا ہے 

ہونے لگتا ہے اپنی پسپائ کا خدشہ
جب نگاہوں میں کوئ بےحساب اٹھتا ہے 

ہر دفعہ ان کی نگاہوں پر تحقیق کے بعد
صورتِ بل میں ماتھے پہ عِتاب اٹھتا ہے

                                                                      عثمان تبسم








گ

© Usman Tabassum #street
دیکھتے ہیں آپ کو پہلوء غیر میں جب
دل میں اک شعلہ نما سا جناب اٹھتا ہے 

ہونے لگتا ہے اپنی پسپائ کا خدشہ
جب نگاہوں میں کوئ بےحساب اٹھتا ہے 

ہر دفعہ ان کی نگاہوں پر تحقیق کے بعد
صورتِ بل میں ماتھے پہ عِتاب اٹھتا ہے

                                                                      عثمان تبسم








گ

© Usman Tabassum #street