Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی ایسا ہو کےدرد کو میرے زباں مل جائے ،،،۔

کبھی ایسا ہو کےدرد کو میرے زباں مل جائے ،،،۔                                                 پھر کھلے جو لب میرے تو زمیں و آسماں ہل جاے ،،،کھو گئی ہوں میں زندگی کے طوفان میں کوئی تو ڈھونڈ ے مجھے کسی کو تو میرا پتا مل جاے

©kashmalla.khan
  #Aasmaan