Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی "اذیت" ہے ہاتھ چھڑا لی

ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی "اذیت" ہے
ہاتھ چھڑا لینے والے کی اپنی"کہانی"ہے
لیکن اس عمل میں "محبت" یتیم ہوجاتی ہے

ابنِ_فراق
ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی "اذیت" ہے
ہاتھ چھڑا لینے والے کی اپنی"کہانی"ہے
لیکن اس عمل میں "محبت" یتیم ہوجاتی ہے

ابنِ_فراق