ارے انسان کو چھوڑو صاحبیہاں تو سمندر بھی بڑا مطلبی نکلاجان لے کر لہروں سے کہتا ہےلاش کو کنارے لگا دو