Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ کالی رات میں جگنو چمکتے بھیج دیتا ہے مصیبت سے ن

وہ کالی رات میں جگنو چمکتے بھیج دیتا ہے
مصیبت سے نکلنے کے وسیلے بھیج دیتا ہے
اذان سحر میں جس گھر کا کھل جاتا ہے دروازہ
خدا اس گھر میں رحمت کے فرشتے بھیج دیتا ہے Naseeb Ssp King Agha Dr bilal saqlain yousafzai Mukhtiar Abro Abdullah Nasar