Nojoto: Largest Storytelling Platform

انسان کا زندگی کے اس مقام پر پہنچنا مشکل تو ہوتا ہ

انسان کا زندگی کے اس مقام پر پہنچنا مشکل تو ہوتا ہے
بہت کچھ کھونا بھی پڑتا ہے
بہت سے تعلقات خراب ہوتے ہیں
دوست و دشمن کی پہچان ہوتی ہے
لیکن یہ زندگی کا سب سے مطمئن مقام ہوتا ہے
انسان زندگی کے اس مقام پر ہر طرح سے آزاد ہوتا ہے
اس مقام پہ انسان کو نہ چاہے جانے کی خواہش ہوتی ہے
نہ کسی کو پانے کی طلب 
نہ کسی کے آنے کی خوشی ہوتی ہے
نہ کسی کے جانے کا غم ہوتا ہے #mukam#zindagi#mutmain
#Toobasdiary