Nojoto: Largest Storytelling Platform

ماتم آج پھر اک گناہ ہوا ہے آج پھر دل ماتمی سا ہے

ماتم

آج پھر اک گناہ ہوا ہے آج پھر دل ماتمی سا ہے
کسی کی یاد آئی ہےآج پھر  اندر  کوئی تڑپا ہے

وہ روٹھا ہے اس بار بڑی شدت کیساتھ مجھ سے
مجھ سے پوچھو آج کیسے  اس کا سینہ پھٹہ ہے
 
اس روٹھے کومنانے کی تدبیریں کرتاپھرتا ہوں میں
میرے منافقانہ رویوں سے وہ تنگ آکر بچھڑا ہے

ازقلم ذوالقرنین ذلی

©Zulqarnain Zilli #matam 
#zulqarnainzillipoetry 
#zulqarnainzilli 
#SAD 
 🥀ZK Momin🥀