Nojoto: Largest Storytelling Platform

بہت درد ہے بس خود سے لپیٹے ہوہے چل رہا ہوں خاموش ہ

بہت درد ہے بس خود سے لپیٹے ہوہے چل رہا ہوں
خاموش ہے دل پر مسکراے ہوے چل رہا ہوں
تیری دیوانگی محبت اور ماسومیت کے ہمراہ
تیری بے مروتی تیری خاموشی لیے چل رہا ہوں
اب جو آہے ہو تو دو چار قدم تم ہی چلو ساتھ
بہت آہے سسکیاں سمبھالے ہوے چل رہا ہوں
آپ نے پہر سے مجھ کو عروج بحشا ہے 
پھر سے کانچ کے کھلونے لئے چل رہا ہوں #poetry#safar