Nojoto: Largest Storytelling Platform

بے سکونی میں کوئی جیسے خدا کو ترسے ہم کھلی چھت پہ

بے سکونی میں کوئی جیسے خدا کو ترسے 
ہم کھلی چھت پہ کئی بار ہوا کو ترسے، 
ہم جو روٹھے تو کوئی ہم کو پکارا ہی نہیں
 كان رستے پہ رہے اور صدا کو ترسے، 
کوئی ٹھوکر جو لگی آپ سنبھالا خود کو 
باپ کے ہاتھ کو اور ماں کی دعا کو ترسے ۔

©Khan Sahab  #دعا کو ترسے 
urdu poetry 
deep poetry in urdu
بے سکونی میں کوئی جیسے خدا کو ترسے 
ہم کھلی چھت پہ کئی بار ہوا کو ترسے، 
ہم جو روٹھے تو کوئی ہم کو پکارا ہی نہیں
 كان رستے پہ رہے اور صدا کو ترسے، 
کوئی ٹھوکر جو لگی آپ سنبھالا خود کو 
باپ کے ہاتھ کو اور ماں کی دعا کو ترسے ۔

©Khan Sahab  #دعا کو ترسے 
urdu poetry 
deep poetry in urdu
mohdsharifkhan5110

Khan Sahab

New Creator
streak icon129